Home / اہم خبریں / گجرات پرانا کوٹلہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی، پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ گئی

گجرات پرانا کوٹلہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی، پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ گئی

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) گجرات کی تحصیل کھاریاں کے علاقے پرانا کوٹلہ میں قتل کا واقعہ، اب تک کی تفصیلات کے مطابق کوٹلہ میں مقیم چنگڑ برادری کا لڑکا کسی اور شہر سے اپنی ہی برادری کی لڑکی کو بھگا کر لے آیا تھا جس پر لڑکی کے ورثاء اس کا پیچھا کرتے ہوئے کوٹلہ آگئے جہاں پنچایتی طور پر لڑکی کو واپس لے جانے کی کوشش جاری تھی کہ تلخ کلامی شروع ہوگئی جس پر فریقین کے بیچ فائرنگ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں اغوا کرنے والا تو بچ گیا اس کا بھائی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہے پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ چکی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے