Home / اہم خبریں / سندھ اسمبلی کی پریس گیلری اور اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر صحافیوں احتجاج و نعرے بازی، صحافیوں کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی کی پریس گیلری اور اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر صحافیوں احتجاج و نعرے بازی، صحافیوں کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی پریس گیلری میں صحافیوں کا نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر احتجاج، احتجاجی صحافیوں کا کہنا تھا کہ ایس ایم عرفان کو چھ ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی تھی۔ صحافیوں کا سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر بھی احتجاج اور صحافیوں کی نعرے بازی، صحافیوں کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ، سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نوجوان صحافی ایس ایم عرفان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی، ایوان میں نبیل ہود بھائی کے ایصال ثواب کے لئے دعا، پولیس اہکاروں کے عمل کی مذمت کی گئی، ایم کیو ایم پاکستان کے محمد حسین کا کراچی میں مقامی پولیس اہلکار تعینات کرنے کا مطالبہ، مقامی اہلکار تعینات ہونگے تو نبیل ہود بھائی جیسے واقعات نہیں ہونگے، ایوان میں پاک فوج کی سلامتی کے لئے دعا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے