Home / اسلام آباد / وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی، وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی، وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا۔ عمران خان نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی بعد از ریٹائرمنٹ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف 27 نومبر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے