Home / اہم خبریں / مردان میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور زخمی

مردان میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلع مردان لوندخوڑ کے علاقے فقیر باغ کلے میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحصیل تخت بھائی لوند خوڑ کے علاقے فقیر کلے باغ کورونہ میں ازسرنو تعمیر کی عرض سے تعمیراتی کام کے دوران چھت کے گرنے سے 6 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ ملبے سے علاقے کے عوام نے زخمیوں کو اپنی مدد اپ کے تخت نکالا۔ رسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر زخمیوں کو سول ہسپتال لوند خوڑ اور ایم ایم سے مردان پہنچایا۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے