Home / اہم خبریں / پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی گیارویں قسط جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی گیارویں قسط جاری کردی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی گیارویں قسط جاری کردی ہے۔
تازہ ترین قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے۔
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ آسٹریلوی اسکواڈ پر بازید خان کا تبصرہ
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بارے میں آسٹریلوی میڈیا کی آراء سے متعلق آسٹریلوی صحافی ڈین بریٹینگ کی گفتگو
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ کا نسیم شاہ اور بابراعظم سمیت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پر خصوصی انٹرویو
سری لنکا کے نامور صحافی ریکس کلیمن ٹائن کاسری لنکا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال
ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشیدکا ملک بھر میں جاری قائداعظم ٹرافی پر اظہار خیال
قائداعظم ٹرافی کے معیار پر ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل اور عمر گل کے درمیان مکالمہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 سے قبل انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز کا لیگ سے جڑی یادوں پر انٹرویو۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے