Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے 5 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے 5 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے پانچ سالہ معصوم بچے سے اجتماعی زیادتی۔ گاؤں بودیوال میں پانچ سالہ چمن ولدیت والجی مینگھواڑ کو دو وحشی درندوں نے اپنی نفسیاتی خواہش کے لئے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے بچے کو طبی معائنے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے عجیب ماچھی اور بھگو نامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے