Home / اہم خبریں / چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ

چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینئر سپریڈینٹ آف پولیس میرپورخاص جاوید بلوچ کا چہلم امام حسینؑ کے موقع پر جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا ماتمی جلوس کے حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے حفاظتی انتظامات پر مامور پولیس افسران کو جلوس میں آنے جانے والے ہر فرد کی جسمانی تلاشی کے ساتھ ساتھ حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے