Home / اہم خبریں / اینٹی کرپشن کا ڈسٹرکٹ بلڈنگ ورکس اینڈ سروس ڈیپارٹمنٹ میرپورخاص کے دفتر پر چھاپہ ڈیڑھ سال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا کوئی گرفتاری عمل میں نہیں

اینٹی کرپشن کا ڈسٹرکٹ بلڈنگ ورکس اینڈ سروس ڈیپارٹمنٹ میرپورخاص کے دفتر پر چھاپہ ڈیڑھ سال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا کوئی گرفتاری عمل میں نہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سرکل انچارج اینٹی کرپشن میرپورخاص خدا بخش تھیبو کا جوڈیشل مجسٹریٹ شاہ نواز مری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بلڈنگ ورکس اینڈ سروس ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں چھاپہ مار کے ڈیڑھ سال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکل انچارج اینٹی کرپشن نے بتایا کہ سرکاری بلڈنگز کے ٹھیکوں کی مد میں خرد برد کی اطلاعات ہیں، مذکورہ محکمے نے بغیر شیڈول کے اس کام کو شروع کیا اور ناقص میٹیریل استعمال کرنے اور کام کو پایا تکمیل تک پہنچائے بنا بل پاس کر گئے تھے ان الزامات کی بنا پر کارواٸی کی گئی ہے، تفتیش کے بعد مزید قانونی کاروائی کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے