Home / اہم خبریں / خانیوال تھانہ کہنہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایک ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

خانیوال تھانہ کہنہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایک ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر تھانہ کہنہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایچ او زینب ملک نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کاشف معراج کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1320 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے