Home / اہم خبریں / موریشس کی قومی اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا، نئے انتخابات 7 نومبر کو ہونگے، تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم کا آغاز کردیا عوامی رابطے شروع کردیے

موریشس کی قومی اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا، نئے انتخابات 7 نومبر کو ہونگے، تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم کا آغاز کردیا عوامی رابطے شروع کردیے

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس کی قومی اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا نئے انتخابات چار ہفتوں کے اندر کروائیں جائیں گے۔ ملک میں نئے انتخابات 7 نومبر کو ہونگے۔ موریشس کی اسمبلی کے تحلیل ہوتے ہی موریشس میں تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے اور عوامی رابطے شروع کردیے ہیں۔ جبکہ ملیٹنٹ سوشلسٹ موومنٹ (موومنٹ سوشلسٹ موریشین) اور موریشین لیبر پارٹی کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ دونوں بڑی جماعتوں کو حصول اقتدار کے لئے چھوٹی جماعتوں کی ضرورت ہوگی جس کے لئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے