Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے علاقے تلمبہ گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول نمبر 2 میں بچوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

میاں چنوں کے علاقے تلمبہ گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول نمبر 2 میں بچوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے تلمبہ گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول نمبر 2 میں بچوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے۔ متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرہ بچوں کو آر ایچ سی تلمبہ منتقل کر دیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے