Home / اہم خبریں / روجھان میں بلی کا دودھ والے ڈول میں سر پھنس گیا ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی ہوۓ بلی کی جان بچائی

روجھان میں بلی کا دودھ والے ڈول میں سر پھنس گیا ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی ہوۓ بلی کی جان بچائی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان سٹی کنٹرول روم میں کمیٹی دفتر روجھان کے پاس سے کال موصول ہوئی کہ ایک بلی کا دودھ والے ڈول میں سر پھنس گیا ہے جس کے لیے فوراً ریسکیو وہیکل کو موو کرایا گیا اور وہاں پہنچ کر کٹر اور دیگر آلات کا استعمال کر کے بلی کو بحفاظت ڈول سے نکال لیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے