Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 81 پندرہ ایل میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازعہ، 8 افراد زخمی

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 81 پندرہ ایل میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازعہ، 8 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 81 پندرہ ایل میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازعہ، دو گروپوں میں تصادم اور جھگڑے کے دوران ڈنڈے اور کسیوں کا آزادانہ استعمال, 8 افراد زخمی 3 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 5 افراد کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے