مردان (رپورٹ: اصغر خان) عوام کی جان ومال کا تحفظ مردان پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ہوتی چوک میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹیکٹ آفیسرنعیم شاہ کو گمشدہ رقم ملنے والی 50 ہزار روپے کا اصل مالک عزیزاللّہ ولد عطاءاللّہ ساکن پوردل آباد پار ہوتی نے تین گھنٹے گزرنے کے بعد اپنی گمشدہ رقم وصول کرتے ہوئےعزیزاللّہ نے ٹریفک وارڈن پولیس کا شکریہ ادا کیا اور خوشی کا اظہار کرتےہوئے مردان پولیس کواچھے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
![]()