Home / اہم خبریں / کراچی تھانہ اقبال مارکیٹ کا بیٹر شریف قاٸم خانی عوام کے لئے درد سر بن گیا

کراچی تھانہ اقبال مارکیٹ کا بیٹر شریف قاٸم خانی عوام کے لئے درد سر بن گیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ضلع ویسٹ تھانہ اقبال مارکیٹ کے ایس ایچ او اسد اللہ منگی توری بنگش چوکی کے بیٹر کی حرکتوں سے لا علم یا پھر آشرواد شریف قاٸم خانی جو کہ توری بنگش چوکی کا بیٹر ہے اور معاون خصوصی ایس ایچ او اقبال مرکیٹ بھی ہے ایس ایچ او اقبال مارکیٹ و چوکی انچارج توری بنگش ندیم تنولی کی سربراہی میں اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں سادہ لوہ شہریوں کے لئے خود و دہشت کی علامت بننے والے بیٹر شریف قاٸم خانی کو بھتہ طلبی کے موقع پر عوام نے دپوچ لیا ویڈیو میں شہریوں سے بھتہ کا تقاضہ کرنے والا تھانہ اقبال مارکیٹ کا بیٹر شریف قاٸم خانی اپنی جان چھڑانے کے لئے رفوچکر ہورہا ہے ایس ایچ او اقبال مارکیٹ اسد اللہ منگی و چوکی انچارج توری بنگش ندیم تنولی اپنے اس چہیتے بیٹر کی کرپٹ حرکتوں سے لاعلم یا چھوٹ! راتوں رات سادہ لوح شہریوں کو انکے گھروں سے لاکر توری بنگش چوکی اور تھانہ اقبال مارکیٹ میں رکھ کر بھاری معاوضے کے عوض چھوڑ دیا جاتا ہے اعلی حکام تھانہ اقبال مارکیٹ کی اس سرگرمیوں سے لاعلم متاثرہ شہریوں کا اعلی حکام آئی جی سندھ ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن۔ ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسف زئی۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان سے پرزور اپیل ہے کہ ایسے کرپٹ و پولیس کی کالی بھیڑوں کو محکمے سے نکال کر علاقہ عوام و شہریوں کو ریلیف و تحفظ فراہم کیا جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے