Home / اہم خبریں / کبیر والا میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کبیر والا میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کبیروالا (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ کبیروالا میں ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو رشید احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دلدار منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عبدالرحمٰن کے قبضے سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے