Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس ان ایکشن انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے گٹکا مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری، کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، انڈین ساختہ گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص پولیس ان ایکشن انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے گٹکا مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری، کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، انڈین ساختہ گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں، ملزم گرفتار، انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج، ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، ایس ایچ او کھان کی بمع پولیس پارٹی متعلقہ تھانے کی حدود نزد وسان واٹر میرپور روڈ خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، گٹکا فروش ملزم ارباب رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں انڈین ساختہ گٹکوں کے پیکٹ برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ کھان تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے