تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گوادر میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص جانبحق

گوادر میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص جانبحق

گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں دشتی منزل کے قریب واقع وائن اسٹور کے منیجر ہندو برادری کے گرومل ہلاک، مقتول کو ایک گولی سر پر لگی تھی جوکہ جان لیوا ثابت ہوئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے