Home / اہم خبریں / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی افسران اور سویلین افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ مجرمان نے حساس معلومات دوسرے ممالک کو لیک کی تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹینٹ جنرل (ر) جاوید اقبال کو 14 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ جبکہ بریگیڈیر (ر) راجہ رضوان اور ڈاکٹر وسیم اکرم کی سزائے موت کی توثیق کردی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے