تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈگری میں جعلساز و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ و جعلی کرنسی نوٹ برآمد، مقدمات درج

ڈگری میں جعلساز و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ و جعلی کرنسی نوٹ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جعلساز و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ و جعلی کرنسی نوٹ برآمد، مقدمات درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او ڈگری کی جعلساز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد ڈگری بائی پاس اور ڈگری مال پڑی میں کامیاب کاروائیاں، ملزمان بنام معشوق کھوکھر اور غلام حسین مری گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول بمع میگزین 3 عدد گولیاں اور جعلی کرنسی نوٹ برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات ڈگری تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی خام سپاری سپلائی کرنے والے گروہ کے 6 ملزمان گرفتار 2100 کلو خام سپاری کا چورا، آئس، گٹکے کی 2370 پڑیاں، 20 لیٹر شراب اور قتل کے مقدمے میں استعمال ہونے والا ٹی ٹی پستول برآمد

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے