تازہ ترین
Home / اسلام آباد / نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل افسران لاہور اور کراچی میں تعینات تھے۔ نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے۔ معطل افسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں۔ افسران میں سے دو کا تعلق لاہور اور ایک کا تعلق کراچی ہے۔ نیب کے تینوں افسران کے کیخلاف تاحال انکوائری جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے