تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سول ہسپتال میرپورخاص میں بچوں کی پیدائش پر ملکیت کا معاملہ سلجھ گیا

سول ہسپتال میرپورخاص میں بچوں کی پیدائش پر ملکیت کا معاملہ سلجھ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں بچوں کی مالکی پر پھر جگھڑا۔ ایک دوسرے سے ملتے جلتے بچوں پر بچوں کے ورثاء کے درمیان تنازعہ۔ سول سرجن ڈاکٹر اکرم سلطان کی کوششوں سے بچوں کے پیدائشی کے وقت ریکارڈ مینٹین کروانے کی وجہ سے معاملہ سلجھ گیا۔ گائنی وارڈ سے ملنے والے ریکارڈ میں بچوں کے نام والدین کے نام اور ریکارڈ مل جانے کے بعد معاملہ سلجھ گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے