تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور کوہاٹی پلاسٹک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

پشاور کوہاٹی پلاسٹک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کوہاٹی پلاسٹک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 4 فائیر ویکلز اور 20 اہکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ پر قابو پانے کے لیے مختلف اطراف سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے