Home / اہم خبریں / حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام کے لئے 35 ہزار قالین فراہم کر دیئے

حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام کے لئے 35 ہزار قالین فراہم کر دیئے


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام کے لئے 35 ہزار قالین فراہم کر دیئے۔ سال میں 5 بار حرم شریف کے قالین تبدیل ہوتے ہیں۔ انہیں پابندی سے مقررہ نظام الاوقات کے مطابق صاف کیا جاتا ہے۔ اس کے لئے مخصوص مشینیں ہیں۔ 100 سعودی نوجوان صفائی مشینوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ 2874 صفائی کارکن اور نگراں تعینات ہیں۔ 4805 مشینیں مہیا ہیں تاکہ کام عمدہ اور تیزی سے انجام دیا جاسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے