تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب ہائی وے ورکشاپ میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ گاڑی نے بر وقت کاروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا

میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب ہائی وے ورکشاپ میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ گاڑی نے بر وقت کاروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب ہائی وے ورکشاپ میں آگ لگ گئی۔ آگ جھاڑیوں میں لگی فائربرگیڈ گاڑی نے بر وقت کاروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا۔ دوسرا آگ لگنے کا واقعہ میرپورخاص شوگر مل کے قریب آکاش پمپ پر پیش آیا۔ مینگھواڑ برادری کے چیتن اور سورج کے دو مکانات میں رکھا گیا سارا سامان جل گیا۔ فائربرگیڈ گاڑیوں کے ڈرائیور اخلاق جیلانی فائرمین نند لال نے بروقت آگ بجھا کر مزید نقصان سے بچالیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے