کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی مومن پولیس کی کارروائی سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار ایک نائن ایم ایم پستول سمیت لوڈیڈ میگزین برآمد۔ ایس ایچ او مومن آباد پولیس اسٹیشن آصف منور نے بتایا کہ گرفتار ملزم محمد ندیم عرف کھل نائیک ولد عبدل رشید نے دوران تفتیش اورنگی ٹاون کے مختلف علاقوں متعدد ٹارگٹ کلنگز سمیت جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کا اعتراف کیا ہے جس میں سیاسی و سرکاری افرد کی کلنگ شامل ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ابتدائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
![]()