تازہ ترین
Home / آرٹیکل / میرے گھر کے صحن میں گرنے والی بارش کی ہر اک بوند ۔۔۔ تحریر : شاعرہ ثناء خان تنولی

میرے گھر کے صحن میں گرنے والی بارش کی ہر اک بوند ۔۔۔ تحریر : شاعرہ ثناء خان تنولی


"نظم”

میرے گھر کے صحن
میں گرنے والی بارش
کی ہر اک بُوند کی
دلکشی، مٹی میں مل
کر اور بھی نکھرتی جا
رہی ہے۔۔۔!۔
اور یہ خُوشبو۔۔۔۔۔۔۔
دُنیا کی سبھی خُوشبوؤں
کو پیچھے چھوڑ رہی ہے
مٹی کی یہ بھینی بھینی
سی مہک کس قدر لطف
دیتی ھے ناں جب بارش کے
قطرے اس میں جذب ہو
جائیں تو یہ مہک اور بھی
بکھر جاتی ھے اردگرد
ہواؤں میں۔۔۔!۔
یہ خوشبو سانس کی
نالیوں سے گزرتی ہوئی
سیدھا روح تک اُترتی ہے۔۔۔۔!۔ 

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ۔۔۔ رائٹر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے