کام چور سِی مَیں ۔ ۔ ۔ تحریر : ثناء خان تنولی
رات بھر جاگ کر موبائل کے بٹنوں کو گِھسںے سے لے کر سکرین کو انگوٹھے سے اوپر نیچے۔۔۔۔ اوپر نیچے رگڑتے رگڑتے پوری رات گزر جاتی ہے انگلیاں گھس جاتی ہیں مگر آنکھوں میں مجال ہے جو نیند کی ہلکی سی بھی لہر اُترے۔۔۔۔ رات بھر کشت اُٹھانے اور کڑی … مزید پڑھیں