تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لسبیلہ اوتھل میں کھانٹا ندی کے سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا، کمشنر قلات ڈویژن کی نگرانی میں جاری ریسکیو آپریشن

لسبیلہ اوتھل میں کھانٹا ندی کے سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا، کمشنر قلات ڈویژن کی نگرانی میں جاری ریسکیو آپریشن

لسبیلہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لسبیلہ میں کمشنر قلات ڈویژن کی نگرانی میں جاری ریسکیو آپریشن۔ امدادی ٹیموں نے اوتھل میں کھانٹا ندی کے سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا، اوتھل ناریل فارم کے 7 ملازمین سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے تھے، کھانٹا ندی میں پانی کی سطح میں کمی کے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے