Home / اہم خبریں / سندھ کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں اور کم آبادی رکھنے والے شہروں کو ضلع بنایا گیا۔ بڑی آبادی رکھنے والے میہڑ کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ چئیرمین میہڑ ضلع موومنٹ

سندھ کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں اور کم آبادی رکھنے والے شہروں کو ضلع بنایا گیا۔ بڑی آبادی رکھنے والے میہڑ کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ چئیرمین میہڑ ضلع موومنٹ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ضلع موومنٹ کے چئیرمین میر عطاءاللہ بروہی، جنرل سیکریٹری عبدالغفار شیخ اور سینئر وائس چیئرمین شفیق احمد چنہ نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میہڑ کو ضلع بنانے کیلئے تحریک کی شروعات کی ہے انہوں نے کہا سندھ کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں اور کم آبادی رکھنے والے شہروں کو ضلع بنایا گیا ہے۔ بڑی آبادی رکھنے والے میہڑ کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں اور یہ اپیل کرتے ہیں کہ رادھن سیتا، فریدآباد خیرپور اور ککڑ کو تحصیل کا درجہ دے کر میہڑ کو ضلع بنایا جائے جس سےمیہڑ کی عوام کو بنیادی سہولتوں مل سکیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے