Home / اہم خبریں / بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی رہیں

بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی رہیں

نیویارک (نوپ نیوز) پاکستان کے وزیر خارجہ کی دھواں دھار تقریر میں دھلائی کے بعد جب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطب کیا تو ان کے چہرے سے واضح ہورہا تھا کہ آج اقوام عالم کے آگے بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی ہے پاکستانی موقف کے آگے تو بھارتی وزیر خارجہ روایتی دہشت گردی کا رونا روتی رہی، اپنی سرکار کی کوتاہیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سشما سوراج کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ عمران خان کے خط پر بھارت مذاکرات کے لیے راضی ہوگیا تھا لیکن اگلے ہی دن فوجی کو مار دیا گیا۔ سشما سوراج کو اس بات پر بھی اعتراض تھا کہ پاکستان کشمیری حریت پسندوں کو فریڈم فائٹر کہتا ہے۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق سشما سوراج مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذمہ دار بھی پاکستان کو ٹھہراتی رہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے