تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کے سینٸر ناٸب صدر حاجی فقیر محمد میمن کی صحیت یابی کے لیے دعا کروائی گئی

مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کے سینٸر ناٸب صدر حاجی فقیر محمد میمن کی صحیت یابی کے لیے دعا کروائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کے سینٹرل آفس و ڈویژن کے مختلف ذیلی دفاتر میں مرکزی صدر عبدالجبارخان کی خصوصی ہدایت پر مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کے سینٸر ناٸب صدر حاجی فقیر محمد میمن کی صحیت یابی کے لیے دعا کروائی گئی سینٹر آفس پر مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کے صدر عبدالجبارخان۔ ناٸب صدر ارشد جیلانی۔ ناٸب صدر عبدالرٶف غوری۔ جنرل سیکٹریری رٸیس قریشی۔ ڈپٹی جنرل سیکٹریری عبدالطیف قادری۔ ترجمان علامہ حافظ محمد صادق۔ فناس سیکٹریری محبوب الہی کھوکھر۔ آفس سیکٹریری اکرام قریشی۔ انجمن تاجران رنگ روڑ کے ڈپٹی جنرل سیکٹریری دیوکمار مالی۔ آفس سیکٹریری محمد الیاس شیخ۔انفارمیشن سیکٹریری کاشف سولنگی۔ انجمن تاجران اناج منڈی کے صدر غلام محمد صندلی۔انجمن تاجران بلدیہ کے صدر سہیل چودھری۔ کھسک پورہ کے عہدیدار عبدالرب۔ حاجی چراغ۔ موکیش کمار و دیگر نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے