تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مستونگ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی

مستونگ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل۔ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد۔ سرچ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا۔ آپریشن مکمل ہونے پر ریسکیو ٹیمیں طلب۔ لاشیں تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے