تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لورالائی میں 8 سالہ بچی کی گلہ کٹی لاش برآمد۔ پولیس

لورالائی میں 8 سالہ بچی کی گلہ کٹی لاش برآمد۔ پولیس

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مہاجر آڈہ کے قریب عربسین کے علاقے سے گھر سے 8 سالہ بچی دختر عبدالبصیر کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق بچی کے ہاتھ باندھ کر تیز دھار آلے سے گلہ کاٹا گیا ہے۔ لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی منتقل کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے