Home / اہم خبریں / کراچی کورنگی موبائل فون چھیننے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے میزان بنک کےملازم کی تدفین میرپورخاص میں ادا کردی گئی

کراچی کورنگی موبائل فون چھیننے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے میزان بنک کےملازم کی تدفین میرپورخاص میں ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) موبائل فون چھیننے کے دوران مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے گزرشتہ روز کراچی کے علاقے کورنگی میں میزان بینک میں ملازمت کرنے والے سیٹ لائیٹ ٹاؤن میرپورخاص کے نوجوان 19 سالہ محسن ولد غلام رسول جٹ کی تدفین کردی گئی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے