تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ورلڈ ڈینٹل ڈے کے موقع پر بھٹائی ڈینٹل میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی منہ کے کینسر سے بچاؤ پر آگاہی ریلی

میرپورخاص میں ورلڈ ڈینٹل ڈے کے موقع پر بھٹائی ڈینٹل میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی منہ کے کینسر سے بچاؤ پر آگاہی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) منہ کے کینسر سے بچاؤ کے لئے آگاہی ریلی نکالی گئی۔ بھٹائی میڈیکل ڈینٹل کالج کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی میں ڈاکٹروں نے پلے کارڈ بینر اٹھا کر ریلی نکالی جبکہ ڈاکٹروں نے پان، گٹکہ چھالیہ اور سگریٹ کو منہ اور گلے کے کینسر کی بڑی وجہ بتادیا۔ منہ کے کینسر سے بچنا ہے تو پان، گٹکہ، چھالیہ اورسگریٹ کو ترک کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے