تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 10 افراد بیہوش اسپتال منتقل

ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 10 افراد بیہوش اسپتال منتقل

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 10 افراد بیہوش اسپتال منتقل. تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے نزدیکی گاؤں اسمٰعیل ساند میں زہریلا کھانا کھانے کے باعث میر جت برادری کے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 10 افراد 3 سالہ سہیل،4 سالہ شامی، 5 سالہ نوشیزہ، 15 سالہ روزینہ، 16 سالہ منیراں، 4 سالہ مائن گل، 3 سالہ مولا بخش، 2 سالہ خدا بخش، 3 سالہ اللہ بخش، اور 25 سالہ نیاز حسین میرجت بیہوش ہوگئے جنہیں دیگر رشتے داروں نے تعلقہ اسپتال ٹنڈو آدم پہنچایا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں طبی امداد دیکر ہوش میں لائے اہلخانہ کے مطابق بچوں نے گاجر کا حلوہ کھایا تھا جسکے باعث انکی طبیعت خراب ہوگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے