تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشکی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون منشیات فروش گرفتار

نوشکی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون منشیات فروش گرفتار

نوشکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نوشکی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون منشیات فروش گرفتار افیون برآمد، ڈی پی او نوشکی خالد باقی کی ہدایت پر انچارج منشیات سیل نوشکی ایس آئی محمد صادق مینگل نے چھاپہ مار کر کامران پمپ ایریا سے محمد طارق نامی منشیات فروش کو منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اور ملزم کے قبضے سے افیون بھی بر آمد کرلی ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے