سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سیاسی، سماجی شخصیت کا اظہارِ تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سنئیر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں گزشتہ … مزید پڑھیں