Home / اہم خبریں / چور مکان کا صفایا کرگئے

چور مکان کا صفایا کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم ملزمان مکان کا صفایا کرگئے، نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تھانہ سٹی کی حدود علاقہ گلی کپاس والی میں نامعلوم چور مکان کے اندر داخل ہوگئے اور وہاں موجود طلائی زیورات کے دوعدد سیٹ اورساڑھے تین لاکھ روپے کے پرائز بانڈ چوری کرکے لے گئے ہیں۔ پولیس نے متاثرہ مکان مالک مرتضٰی حسین ولد حمید اللہ قوم داﺅد خیل سکنہ گلی کپاس والی سٹی ڈیرہ کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے