تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ حسین بخش کے گاؤں میں سولر پلیٹ شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی گھر جل کر خاکستر ہوگیا

میرپورخاص تعلقہ حسین بخش کے گاؤں میں سولر پلیٹ شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی گھر جل کر خاکستر ہوگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ حسین بخش کے گاؤں زاہد آباد میں سولر پلیٹ سے شارٹ سرکٹ کے بعد آگ لگ گئی۔ محمد خان بروہی کا گھر مکمل جل گیا فائربرگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ گھر میں رکھا ہوا تمام سامان جل کر خاک ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے