تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ممبر قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید اسٹیڈیم میں منعقد کیے جانے والے جلسے کی تیاریاں مکمل

میرپورخاص ممبر قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید اسٹیڈیم میں منعقد کیے جانے والے جلسے کی تیاریاں مکمل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ممبر قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید اسٹیڈیم میں منعقد کیے جانے والے جلسے کی تیاریاں مکمل۔ جلسہ گاہ میں وفاقی وزراء چوہدری غلام سرور، عمر ایوب خان پی اور پی ٹی آئی کی قیادت پہنچ گئی۔ سید علی نواز شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے باغی رہنما ہیں اور حلقہ این اے 218 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ہرا کر آزاد حثیت سے الیکشن جیتے ہیں۔ سید علی نواز شاہ کو پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی حمایت حاصل تھی۔ بینظیر بھٹو شہید اسٹیڈیم پاکستان پیپلز پارٹی کے مخالف اتحاد کا بڑا جلسہ ہزاروں افراد کی شرکت۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے