Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارواٸی منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ گرفتار

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارواٸی منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارواٸی منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ گرفتار۔ ملزمہ کے قبضے سے سوا کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سِٹی مقدس حیدر کے منشیات مافیا کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی بمعہ پولیس پارٹی منشیات مافیا کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب و زبردست کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کی سربراہی میں منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو دھر لیا۔ ملزمہ انجمن بی بی کے قبضے سے سوا کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد۔ ملزمہ کے خلاف امتناٸی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی نے یہ موقف اپنایا کہ زہر بیچنے والوں کو کسی قابل نہیں چھوڑینگے اور انکے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے