Home / اہم خبریں / خیرپور میں بے دردی سے ماں کے سامنے قتل کی گئی معصوم رمشاء وسان کے قتل میں انصاف کے لئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی طرف سے ٹنڈو آدم پریس کلب کے سامنے احتجاج

خیرپور میں بے دردی سے ماں کے سامنے قتل کی گئی معصوم رمشاء وسان کے قتل میں انصاف کے لئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی طرف سے ٹنڈو آدم پریس کلب کے سامنے احتجاج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) خیرپور میں بے دردی سے ماں کے سامنے قتل کی گئی معصوم رمشاء وسان کے قتل میں انصاف کے لیئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی طرف سے ٹنڈو آدم پریس کلب کے سامنے سخت احتجاج کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ رمشاء کے قتل میں ملوث ملزمان اور سہولت کاروں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے اور سندہ میں بااثر وڈیروں کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے تاکہ سندھ میں امن قائم کیا جاسکے احتجاج میں ضلعی سانگھڑ صدر طالب عمرانی، جنرل سیکرٹری سانگھڑ لکھا ڈنو ڈاہری، نانا عبدالستار رند، آصف ملک ٹنڈو آدم صدر، لیاقت علی چانڈیو ٹنڈو آدم آفس سیکرٹری، طارق قریشی اور دیگر کارکنوں نے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے