سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ کوتوالی کی بڑی کاروائی۔ ملزمان سے 170 بوتلیں شراب کی برآمد کرلیں۔ ایس ایچ او ریاض ڈار نے کہا کہ ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر تھانہ کوتوالی کی حدود میں جواد خاں و جوانوں نے منشیات فروخت کرنے والوں پر گہری نظر رکھی ہوئی تھی پولیس جوانوں کی مخنت رنگ لائی اور تھانہ کوتوالی نے ریکس سنیما چوک سے 70 بوتلیں۔ راجہ بازار کے قریب سے 40 بوتلیں۔ بانساں والے بازار سے 60 بوتلیں ایک ہی دن میں پولیس نے ایس ایچ او کی حکمت عملی کی وجہ سے 170 بوتلیں ملزمان سے برآمد ہو سکی۔ ملزمان لاہور اور وزیرآباد سے شراب سیالکوٹ میں بھاری مقدار میں اسمگل کرتے تھے ملزم امجد کا تعلق لاہور سے۔ ملزم اخلاق کا تعلق وزیرآباد سے جبکہ ایک کا ملزم سیالکوٹ شہر کا رہائشی ہے۔
![]()