Home / اہم خبریں / کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن غیر قانونی طور مقیم 2 افغانی باشندے گرفتار

کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن غیر قانونی طور مقیم 2 افغانی باشندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن افغانی باشندے درخشاں پولیس کے شکنجے میں غیر قانونی طور پر کراچی میں مقیم تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی رسک و امن و امان کی فضا برقرار رکھتے ہوۓ غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں کے خلاف ایکشن دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں 2 افغانی باشندے کو دھر لیا گیا جنکے پاس کسی بھی قسم کے کوئی دستاویزات موجود نہیں تھے جوکہ کراچی کے رہاٸشی ہونے کے حوالے سے ثابت نہ ہوسکے ملزمان میں شامل گل امین ولد حاجی اختر محمد اور شادی خان ولد حاجی اختر محمد کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو جاری رکھا ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے