تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ریجنل پولیس آفیسر گجرانوالہ اور کمشنر کا دورہ گردوارہ کرتارپور صاحب کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

ریجنل پولیس آفیسر گجرانوالہ اور کمشنر کا دورہ گردوارہ کرتارپور صاحب کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ طارق عباس قریشی اور کمشنر اسد اللہ فیض کا نارووال کا دورہ۔ آر پی او اور کمشنر نے گوردوارہ کرتار پور کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ گوردواروں اور سکھ یاتریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے