Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں کتوں کے کاٹنے سے بزرگ سمیت پانچ افراد زخمی

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں کتوں کے کاٹنے سے بزرگ سمیت پانچ افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں کتوں کے کاٹنے سے بزرگ سمیت پانچ افراد زخمی- بزرگ الحاج محمد حنیف قائم خانی نوجوان کاشف راجپوت اور دیگر اسپتال منتقل-میرپورخاص ضلعی بھر میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں تیزی سے اضافہ عوام کا سندھ حکومت ضلع انتظامیہ سے کتا مار مہم شروع کرنے کا مطالبہ-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے