تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 2 واقعیات میں چیف میونسپل آفیسر میرپورخاص کے خلاف دو مقدمات درج

آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 2 واقعیات میں چیف میونسپل آفیسر میرپورخاص کے خلاف دو مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں مہران پولیس اسٹیشن کی حدود لطیف ٹاؤن میں دو الگ الگ کتوں کے کاٹنے کے واقعیات پر چیف میونسپل آفیسر میرپورخاص راج کمار پر مزید دو مقدمے ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ کی مدعیت میں درج کیے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے