معروف اسپورٹس پیٹرن عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں نصف سینچری بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہمان خصوصی معروف اسپورٹس پیٹرن ناٸب صدر یو سی 21 عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ابھرتے ہوۓ انڈر 13 بیٹسمین یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں ناقابل شکست نصف سینچری 54 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ اس … مزید پڑھیں